صنم بلوچ اپنی تصا ویر کےباعث شدید تنقید کا شکار

صنم بلوچ اپنی تصا ویر کےباعث شدید تنقید کا شکار

لاہور:صنم بلوچ نہ صرف پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں بلکہ وہ رمضان شو کی میزبانی کی وجہ سے بھی شہرت کی حامل ہیں ۔پاکستانی انڈسٹری کی نامور اداکارہ صنم بلوچ اپنی تصویر کے باعث شدید تنقید کا شکار بن گئیں۔

2c1eac936b32b2c6d5e51d36b3331f7a


معروف اداکارہ صنم بلوچ نے مغربی لباس میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر لگائیں جس کے باعث اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا گیا۔

6b25b56dab37535efdd2283b6befa689


تفصیلات کے مطابق ان کے مداحوں نے کہا کہ اداکارہ نے بھی ماہرہ خان کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا ہے کچھ کا کہنا ہے کہا کہ اداکارہ بہت ہی دو گلی ہیں رمضان میں دوپٹہ اوڑ کر اسلام کی پر چار کرنے والی اداکارہ نے پہلی دفعہ بنا استین کے کپڑے پہن کر بہت مایوس کیا ہے۔