دوسرا ون ڈے ، پاکستانی لوئر آرڈر نے نئی تاریخ رقم کردی

دوسرا ون ڈے ، پاکستانی لوئر آرڈر نے نئی تاریخ رقم کردی

نیلسن : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں قومی ٹیم کے لوئر آرڈر بلے بازوں نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی۔
موجود ہ کرکٹ میں ٹاپ اور مڈل آرڈر بلے بازوں کے ساتھ ساتھ لوئر آرڈر بلے بازوں کے رنز بھی بہت اہم سمجھے جاتے ہیں اور قومی ٹیم کے لوئر آرڈر بلے بازوں نے گزشتہ کچھ سالوں میں بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
قومی ٹیم کے نمبر8سے نمبر11تک کے بلے بازوں نے گزشتہ 5سال کے دوران 9نصف سنچریاں سکور کی ہیں جو دنیائے کرکٹ میں کسی بھی لوئر آرڈر کی جانب سے سب سے زیادہ ہیں۔