ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کی پی ٹی آئی میں شمولیت متوقع

ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کی پی ٹی آئی میں شمولیت متوقع

کراچی: ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کی چیئرمین تحریک انصاف سے اہم ملاقات ہوئی جس میں سلیم شہزاد کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے حوالے سے بات چیت ہوئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیم شہزاد جلد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گے.

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے منحرف رہنما سلیم شہزاد  کی جلد پاکستان تحریک انصاف میؓں شمولیت اختیار کریں گے ۔ اس حوالے سے ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سلیم شہزاد اور ہم نے مل کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔