فلم ”ہاﺅس فل4“ کی ہیروئنز کے ناموں کا اعلان

فلم ”ہاﺅس فل4“ کی ہیروئنز کے ناموں کا اعلان

ممبئی: بالی وڈ فلم ”ہاﺅس فل “ سلسلے  کی چوتھی فلم ”ہاﺅس فل 4“   کی تین اداکاراﺅں کے ناموں کا اعلان کر دیا  گیا ہے۔

فلم میں پرینیتی  چوپڑا،  کیارا ادوانی اور دیشا پتانی شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار ساجد خان ہیں۔فلم  کی عکسبندی رواں سال شروع کی جائے گی جبکہ فلم آئندہ سال نمائش کے لئے پیش  کی جائے  گی۔

یاد  رہے  کہ اس سے قبل ہاﺅس فل سیریز   کی 3 فلمیں عوام میں کافی مقبول رہی ہیں اور  کافی بزنس بھی کر  چکی ہیں۔