واٹس ایپ نے رواں برس کا حیران کن فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے رواں برس کا حیران کن فیچر متعارف کروا دیا
کیپشن: image by Whatsapp

نیویارک : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر نے رواں برس کے شروع میں حیران کن فیچر متعارف کروا دیا ، اب صارفین ایک ہی وقت میں ساٹھ کے قریب آڈیو پیغام ایک دوسرے کو بھیج سکیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر نے رواں برس کے آغاز میں اپنے صارفین کے لیے حیران کن فیچر متعارف کروا دیا ہے جس کے مطابق وہ ایک ہی مرتبہ تیس کے قریب آڈیو پیغامات ایک دوسرے کو بھیج سکیں گے ۔

موجودہ وقت میں واٹس ایپ اپنے صارفین کو ایک وقت میں صرف ایک آڈیو پیغام بھیجنے کی اجازت دیتا ہے ، ٹیکنالوجی کی دنیا میں واٹس ایپ کے اس نئے فیچر کو اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے