قومی اسمبلی کا اجلاس 14 جنوری کو طلب

قومی اسمبلی کا اجلاس 14 جنوری کو طلب
کیپشن:   فوٹو فائل

اسلام آباد: صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 14 جنوری کو طلب کرلیا.

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 14 جنوری کو طلب کرلیا. قومی اسمبلی کا آنے والا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ھے ۔اپوزیشن وزیراعلی سندھ، اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے نام ای سی ایل میں ڈالنے احتجاج کر سکتی ھے ۔ مہمند ڈیم کا ٹھیکہ مشیر وزیراعظم کی کمپنی کو دینے پر  احتجاج بھی متوقع ھے ۔دوسری جانب حکومت کی طرف سے منی بجٹ اور فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسال کی توسیع کے بلز پیش کئے جا سکتے ھیں۔