سیٹھ عابد انتقال کرگئے

سیٹھ عابد انتقال کرگئے
سورس: File photo

کراچی ،پاکستان کے معروف بزنس مین انتقال کرگئے ۔ دنیا بھر میں شہرت رکھنے والے سیٹھ عابد پچھلے چند روز سے شدید علیل تھے ۔ ان کی عمر 85 برس تھی ۔ 

خاندانی ذرائع کے مطابق سیٹھ عابد کی نماز جنازہ  کل بعد نماز عصر حافظ ایاز مسجد فیز 2 ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائے گی اور تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں کی جائے گی۔