صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق مستعفی

صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق مستعفی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق خوجہ سلمان رفیق نے ذاتی مصروفیات کی بناءپر استعفیٰ دیا ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ 

دوسری جانب وفاقی سردار ایاز صادق نے بھی وزارت سے استعفیٰ دیدیا ہے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءعطاءتارڑ کا کہنا ہے کہ انہوں نے حلقے میں ضمنی انتخاب اور الیکشن مہم میں حصہ لینے کیلئے استعفیٰ دیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں