قطر کے وزیر خارجہ ہفتے کو ماسکو کا دورہ کریں گے

قطر کے وزیر خارجہ ہفتے کو ماسکو کا دورہ کریں گے

دبئی: قطر کے وزیر خارجہ محمد الثانی ہفتے کو ماسکو کا دورہ کریں گے جہاں وہ اپنے روسی ہم منصب سیرگی لارو سے ملاقات کریں گے اور عرب اور خلیجی ممالک کے ساتھ سفارتی تنازعات پر بات چیت کریں گے۔

غیر ملکی خبررساں اداے کے مطابق کریملن کے ترجمان ڈی مترے پیسکوکا کہنا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سیرگی لورو ہفتے کواپنے قطری ہم منصب محمد الثانی سے ملاقات کریں گے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔