فیس پوسٹ نے ایک شخص کو 35سال کیلئے جیل بھیج دیا

بنکاک:تھا ئی لینڈ کے ایک باشندے کو فیس بک پرتھا ئی شاہی خاندان کے ایک فرد کے بارے توہین آمیز جملے لکھنے پر 35سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔

فیس پوسٹ نے ایک شخص کو 35سال کیلئے جیل بھیج دیا

بنکاک:تھا ئی لینڈ کے ایک باشندے کو فیس بک پرتھا ئی شاہی خاندان کے ایک فرد کے بارے توہین آمیز جملے لکھنے پر 35سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔


بنکاک کی ایک فوجی عدالت نے 35سالہ تھا ئی باشندے کوکسی اور شخص کے فیس بک اکاو¿ نٹ سے مبینہ طورپر شاہی خاندان کی تصاویر اور ویڈیوز اور توہین آمیز جملے پوسٹ کرنے پر 35سال کیلئے جیل بھیج دیا۔عدالت نے 70کی سزا سنائی تھی لیکن مجرم کے اعتراف جرم کے پیش نظر سزا کم کر کے آدھی کر دی گئی۔