پی ٹی آئی نے بابر اعوان کو اسلام آباد سے ٹکٹ دینے سے معذرت کر لی

پی ٹی آئی نے بابر اعوان کو اسلام آباد سے ٹکٹ دینے سے معذرت کر لی
کیپشن: فوٹو بشکریہ فیس بک

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے بابر اعوان کو اسلام آباد سے ٹکٹ دینے سے معذرت کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بابر اعوان کو پارٹی ٹکٹ نہ دینے کے بدلے میں پارٹی کا عہدہ دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ گوجرانوالہ سے تحریک انصاف میں آ نے والے نے پیپلزپارٹی کے سابق عہدیدار امتیاز صفدر وڑائچ کے ٹکٹ کا فیصلہ سروس سے مشروط کردیا گیا ہے، این اے 80 سے ان کے ساتھ تقابلی جائزہ لیا جارہا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: مسلم لیگ ن کے رہنما نے علی محمد خان کو پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر بڑی پیشکش کر دی
 


 یہ خبر بھی پڑھیں: تمام وفاقی وزرا پارلیمانی بورڈ کے سامنے پیش ہوئے اور انٹرویو دیا: پرویز رشید
 
 
   نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں