مالی سال بجٹ 24-2023: بچوں کی  پیدائش پر انعام

مالی سال بجٹ 24-2023: بچوں کی  پیدائش پر انعام

اسلام آباد: رہنما  پیپلز پارٹی اور وفاقی وزیر شازیہ مری وفاقی وزیر شازیہ مری نے اعلان کیا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بیٹے کی پیدائش پر 2,000 روپےجبکہ بچی کی پیدائش پر 2,500 روپے سے بھی زیادہ رقم دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام  کے تحت جاری منصوبوں کے بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے گا۔تا کہ ملک بھر کے 90 لاکھ پسماندہ خاندانوں کو اہم مالی امداد فراہم  کی جا سکے۔