دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر کر دیا گیا

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر کر دیا گیا

لاہور:دورہ ویسٹ انڈیز،ٹی20اورون ڈےسیریزکیلئے31کھلاڑیوں کااعلان کردیاگیا. قومی ٹیم میں کامران اکمل اور احمد شہزاد کی واپسی ہو ئی ہے . کیمپ میں شریک  کھلاڑیوں میں احمدشہزاد،محمدحفیظ،فخرزمان،اظہرعلی،شان مسعود,بابراعظم ،شعیب ملک،عمراکمل،آصف ذاکر، سعدعلی, سرفراز احمد، کامران اکمل،فہیم

اشر ف    ،حسین طلعت،عمادبٹ شامل ہیں ۔  باؤلرز میںمحمدعامر،حسن علی،وہاب ریاض،راحت علی،رومان رئیس، سہیل خان، جنید خان، سہیل تنویر، محمدعباس، عثمان شنواری،اسامہ میر،عمادوسیم ،محمد اصغر،شاداب خان،محمدنواز اور یاسر شاہ بھی تربیتی کیمپ میں شامل ہیں۔دورہ ویسٹ انڈیز کیلئےتربیتی کیمپ 11سے 17 مارچ تک قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا.قومی ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف 4 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی.