ایف "35۔بی" دنیا کا سب سے مہنگا اور جدید ترین طیارہ

ایف

لاہور: ایف 35 بی ایسا خصوصی طیارہ ہے جو ہوا میں رہتے ہوئے فی سیکنڈ 55 فائرکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس طیارے کا کامیاب تجربہ 21 فروری کو کیا گیا تھا۔


ایف 35 بی رات کو کئے جانے والے فوجی آپریشن کے علاوہ بحری جہازوں پرہنگامی لینڈنگ کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

مذکورہ ہوائی جہاز 400 بلین ڈالرز کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے جسے رواں سال میں ہی مکمل تیار کر لیا جائے گا۔

اس طیارے کا شمار تاریخ کے مہنگے ترین جنگی جہازوں میں کیا جاتا ہے۔

نیوویب ڈیسک< News Source