پاکستان نیوی میں بطور سویلین شامل ہونے کا شاندار موقع

پاکستان نیوی میں بطور سویلین شامل ہونے کا شاندار موقع

کراچی: پاکستان نیوی میں بطور سولین شامل ہونے کے لئے شاندار مواقع کا اعلان کردیا گیا ہے.

پاکستان نیوی ریکروٹمینٹ اینڈ سلیکشن سینٹر کے اعلامیہ کے مطابق سویلین بیچ 2018 میں شمولیت کے لیے آن لائین رجسٹریشن ۔.joinpakistannavy.gov.pkپر 4مارچ 2018 سے جاری ہے. جبکہ انٹرنس ٹیسٹ 25 مارچ 2018 کو منعقد کی جائے۔