کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 5.2 تھی متفرق خبریں پاکستان 09:45 PM, 9 Mar, 2018 شیئر کریں ! کیپشن: quetta earth quake کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے کوئٹہ : کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2 بتائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2 بتائی گئی ہے۔ شیئر کریں !