حب : ایف سی قافلے کے قریب دھماکہ ، دو اہلکار زخمی ہوگئے

حب : ایف سی قافلے کے قریب دھماکہ ، دو اہلکار زخمی ہوگئے
کیپشن: blast in quetta 2 soldier injured

حب : پیرکس میں ایف سی کے قافلے کے قریب دھماکہ ، دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق حب میں پیرکس میں ایف سی کے قافلے کے قریب دھماکہ ہوا جس سے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کے مقام پر علاقے کو اپنے گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔