ارشد شریف قتل کیس ڈی لسٹ، کل سماعت نہیں ہوگی

ارشد شریف قتل کیس ڈی لسٹ، کل سماعت نہیں ہوگی
سورس: File

اسلام آباد : سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس ڈی لسٹ کردیا۔

 کیس بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ڈی لسٹ کیا گیا ۔پانچ رکنی لارجر بینچ نے 10 مارچ کو مقدمہ کی سماعت کرنا تھی۔

ارشد شریف قتل کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے از خود نوٹس لیا تھا اور جس کی سماعت 5 رکنی بنچ کر رہا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں