اداکارہ ایلیریکا جانسن نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کو خوبصورت خاتون قراردے دیا

اداکارہ ایلیریکا جانسن نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کو خوبصورت خاتون قراردے دیا

اداکارہ ایلیریکا جانسن نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کو خوبصورت خاتون قراردے دیا

لاس اینجلس :  ہالی ووڈ اداکارہ ایلیریکا جونسن نے ایک  انٹرویو میں کہا کہ انہیں اداکارہ پریانکا چوپڑا سے ملنے کا اتفاق لندن میں ہوا،وہ بہت خوبصورت خاتون ہیں۔

انھوں نے مزیدکہاکہ  اس کے ساتھ پریانکامیں عاجزی بھی پائی جاتی ہے،یہ خوبی ان کی شخصیت کومزید پرکشش بنا دیتی ہے۔ان کے ساتھ ملاقات یادگار رہے گی،وہ بھارت جسٹن بیبر کے کنسرٹ میں میزبانی کے فرائض سرانجام دینے کے لئے آ رہی ہیں۔

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں