چو ہدر ی نثا ر علی خان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ہنگامی ملاقات، ڈا ن لیکس پر مشاورت

چو ہدر ی نثا ر علی خان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ہنگامی ملاقات، ڈا ن لیکس پر مشاورت

اسلام آباد:چو ہدر ی نثا ر علی خان نے آج  وزیر اعظم نواز شریف سے ہنگامی ملاقات کی۔بغیر شیڈ ول کے ہو نے والی ملا قات میں ڈا ن لیکس کے معا ملے پر مشاورت کی جا رہی ہے۔وزیر داخلہ وزیر اعظم ملا قات میں ڈا ن لیکس تحقیقاتی کمیشن کی رپور ٹ پبلک کر نے کے حوالے سے فیصلہ کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ   وزیر داخلہ نے ڈان لیکس کے حوالے سے پر یس کانفر نس کر نا تھی۔ لیکن آج وزیر داخلہ چو ہدری نثا رعلی خان کی وزیر اعظم سے ہنگا می ملا قات  ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ پریس کانفر نس منسو خ کر کے وزیر اعظم سے مشا ورت کے لئے پہنچے ہیں۔بغیر شیڈ ول کے ہو نے والی ملا قات میں ڈا ن لیکس کے معا ملے پر مشاورت کی جا رہی ہے ،وزیر داخلہ وزیر اعظم ملا قات میں ڈا ن لیکس تحقیقاتی کمیشن کی رپور ٹ پبلک کر نے کے حوالے سے فیصلہ کیا جا رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں