عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق میڈیا میں آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق میڈیا میں آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
کیپشن: فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔

بدھ کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق میڈیا میں آنے والی خبریں بے بنیاد اور قبل از وقت ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ایسی کوئی تجویز ابھی تک زیر غور نہیں آئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کی نواسی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
 
 یہ خبر بھی پڑھیں: دبئی: رمضان کے مبارک مہینے میں مزدور طبقے تک سحری پہنچانے کا منفرد اقدام
 
  نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں