ڈی آئی خان:کوچ کھائی میں جا گری، خاتون سمیت 10 افراد جاں بحق علاقائی خیبر پختونخوا 02:28 PM, 9 Nov, 2016 شیئر کریں ! ڈی آئی خان : ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے دارازندہ میں کوچ گہری کھائی میں گرنے سے ایک خاتون سمیت 10افراد جاں بحق جبکہ12زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ شیئر کریں !