وزیراعظم کا یوم اقبال پرآج خصوصی ویڈیو پیغام نشرکرنے کا امکان

وزیراعظم کا یوم اقبال پرآج خصوصی ویڈیو پیغام نشرکرنے کا امکان
فوٹو فائل

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان کا یوم اقبال پرآج خصوصی ویڈیو پیغام نشرکرنے کا امکان ہے۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا ویڈیو پیغام سرکاری ٹی وی پرریکارڈ اورنشرہو گا، شاعرمشرق کا تصورپاکستان، فلسفہ اورخودی وزیر اعظم عمران خان کے پیغام کاحصہ ہوگا۔واضح رہے کہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 141 واں یوم پیدائش آج ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے۔