دوسراون ڈے ، جنید خان کے بارے میں اہم خبر آگئی

دوسراون ڈے ، جنید خان کے بارے میں اہم خبر آگئی
کیپشن: فوٹو فائل

دبئی : جنید خان دائیں پاؤں میں درد کی وجہ سے آج کا میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔

ٹیم  فیزیو تھراپسٹ کے مطابق  جنید خان کے دائیں پاؤں میں سویلنگ ہو گئی ہے جس کی وجہ سے پاؤں میں شدید درد ہے ،جبکہ پاؤں کی دوسری انگلی میں انفیکشن ہو گئی جس کی وجہ  سے وہ آج کااور  تیسرا ون ڈے نہیں کھیل سکیں گے ، 

ٹیم ذرائع کے مطابق ان کی جگہ پر کس کھلاڑی کو  کھلایا جائیگا، ا س اعلان بعد میں کیا جائیگا ۔