مریم نواز نیب عدالت پہنچ گئیں

مریم نواز نیب عدالت پہنچ گئیں

اسلام آباد: مریم نواز نیب عدالت میں پیشی کے لیے نیب عدالت پہنچ گئیں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نیب عدالت روانگی کے موقع پر مریم نواز کے ساتھ آصف کرمانی اور پرویز رشید ہمراہ ہیں ۔مریم نواز کو رات گئے آمد سے لیکر اب تک آرام کرنے کا انتہائی کم موقع ملا ہے ۔

مریم نواز کی پیشی کے موقع پر ن لیگی رہنما سائرہ افضل تارڑ ، مائز حمید اور دانیال عزیز بھی نیب عدالت موجود ہیں ۔