نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی سے استثنیٰ پر فیصلہ دس بجے سنا یا جائے گا

نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی سے استثنیٰ پر فیصلہ دس بجے سنا یا جائے گا

اسلام  آباد: نواز شریف کی عدالت میں پیشی سے  استثنیٰ ٰ کی اپیل پر نیب عدالت دس بجے تک فیصلہ سنائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے اہلیہ کی بیماری کےباعث احتساب عدالت میں استثنیٰ کی اپیل کی ہے ۔

تاہم نیب نے نواز شریف کی حاضری کی استثنی کی درخواست کی مخالفت کر دی ہے اسکے ساتھ ساتھاحتساب عدالت میں نیب ریفرنسزکی سماعت میں 10 بجے تک وقفہ کر دیا گیا۔جس کے بعد عدالت اپنا فیصلہ سنائے گی ۔بیگم کلثو نواز کی میڈیکل رپورٹ جمع کروا دی گئی ۔

اس سے پہلے کی کارروائی میں نواز شریف کے وکیل نے عدالت کو بتایا تھا کہ نواز شریف کی اہلیہ بیمار ہیں،