یمن :امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ کے 5دہشتگرد ہلاک

یمن :امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ کے 5دہشتگرد ہلاک

صنعا:یمن میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے 5 مشتبہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات لکے مطابق یمن کے صوبے مارب د میں مشتبہ گاڑی پر میزائل داغاگیا۔ یمنی سیکیورٹی فورسز کے مطابق ڈرون حملہ ممکنہ طور پر امر یکہ کی جانب سے کیا گیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے یمن میں القاعدہ کے خلاف ڈرون حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔