90سال کی عمر تک اداکاری کروں گی: عالیہ بھٹ

90سال کی عمر تک اداکاری کروں گی: عالیہ بھٹ

ممبئی : اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ وہ 90سال کی عمر تک فلم انڈسٹری میںکام کریں گی۔

اداکاروں کی نسبت اداکاراﺅں کا فلمی کریئر کم ہوتا ہے جس پر عالیہ نے کہا کہ اب یہ روایت تبدیل ہونی چاہئے، اگر سینئر اداکار کام کر سکتے ہیں توسینئر اداکارائیں کیوں نہیں کر سکتیں۔

انہوں نے کہا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا   کہ کوئی اداکارہ شادی شدہ ہے یا اس کی عمر40 یا 50 سال ہے۔ انہیں امید ہے کہ وہ 90سال تک فلموں میں کام کریں گی۔

مصنف کے بارے میں