وزیراعظم سعودی عرب اور ایران کا دورہ کریں گے

وزیراعظم سعودی عرب اور ایران کا دورہ کریں گے
کیپشن: Image Source: File Photo

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے نئے دوروں کی تیاریاں شروع کردی گئیں،چین سے واپسی کے بعد وزیراعظم جلد سعودی عرب اور ایران کا دورہ کریں گے۔

 

تفصیلات کے مطابق ، وزیر اعظم عمران خان  چین سے واپسی بیرون ملک دوروں  کے بارے میں مشاورت کریں گے جس کے بعد سعودی عرب اور ایران کے دورے کی تاریخیں طے کی جائیں گی۔