اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 پشاور:پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث شہری کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی، زلزے کی زیر زمین گہرائی 180 کلومیٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا۔