فٹ بال انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں انگلینڈ نےویلز،ایران نےازبکستان کوشکست دےدی

فٹ بال انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں انگلینڈ نےویلز،ایران نےازبکستان کوشکست دےدی

لندن :فٹ بال کےانٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں انگلینڈ نےویلز،ایران نےازبکستان کوشکست دےدی،یوروپین کوالی فائرز میں ہنگری نےبلغاریہ کوہرادیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کایک اوردن،انگلینڈنےویلز کوبآسانی شکست دےدی،انگلش ٹیم تین صفر سے کامیاب رہی ۔

آئیوری کوسٹ اوربیلجیم کامیچ ایک ایک گول سےبرابرہوگیا،ایران نے ازبکستان کےخلاف دوایک سےکامیابی حاصل کی،یوروپین چیمپئن شپ کوالی فائرزمیں ہنگری نےبلغاریہ کوتین ایک سےہرایا جبکہ بوسنیا نے نادرن آئرلینڈکوپنالٹیز پرشکست دی۔