عمران خان 5 روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے

عمران خان 5 روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے

لندن: کپتان بھی لندن چلے گئے۔ بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر روانگی کے وقت دونوں بیٹے سلمان اور قاسم بھی انکے ہمراہ تھے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لندن  میں 5 روز قیام کریں گے جہاں وہ اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

کپتان اپنے دوست کے ہاں شادی کی ایک تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کا دورہ انتہائی اہم ہے جبکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنما پہلے ہی لندن میں موجود ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں