وزیراعظم بغیر پروٹوکول کشمیر پوائنٹ پہنچےگئے

وزیراعظم بغیر پروٹوکول کشمیر پوائنٹ پہنچےگئے
کیپشن: Pti Twitter Account

مری: وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول  گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پوائنٹ پہنچےگئے۔ 


تفصیلات کے مطابق ،وزیراعظم عمران خان  بغیر پروٹوکول  گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پوائنٹ پہنچ گئے۔  وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد  عمران خان کی  مری میں پہلی آمد ہے۔ اس قبل سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سیزن میں ہر ویک اینڈ پر مری آتے تھے۔

عمران خان نے کہا کہ مری میں پہلی بار دیکھنے میں آیا کہ کسی بھی قسم کی ٹریفک اور یہاں پر موجود سیاح کو سڑک پر نہیں روکا گیا۔ سیاحوں اور مقامی لوگوں نے اس روایت کو خوش آئندہ قرار دیا۔