ایشیا کپ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

ایشیا کپ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 
سورس: File

دبئی: ایشیا کپ سپرفور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

دبئی میں کھیلے جا رہے ہیں میچ میں سری لنکا کے کپتان نے ٹاس جیتا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ سکور کرنے کی کوشش کریں گے اور سری لنکا کو بڑا ہدف دیں گے۔ 

انہوں نے کہا کہ ہم نے آج ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔ شاداب خان کی جگہ عثمان قادر جبکہ نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کو موقع دیا گیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں