لاہور: فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔اس رومانوی فلم میں مہوش حیات خان، ہمایوں سعید اور عروہ حسین مرکزی کردار ادارہے ہیں۔
فلم کے پہلے ٹیزر میں شاندار میوزیک پیش کیا گیا، جس میں صرف دو جملے موجود ہیں، جب مہوش حیات نے ہمایوں سعید سے کہا کہ ’’پنجاب نہیں جاؤں گی، جس پر ہمایوں کا کہنا تھا کہ میں مر گیا تو پھر تو آنا پڑیگا نہ تمہیں۔