پاک فضائیہ کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار،پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار،پائلٹ شہید

میانوالی :پاک فضائیہ کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق  طیارہ( پی اے ایف، ایف پی سیون ) کا پائلٹ بھی شہید ہو گیا ہے ۔

 پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق  حادثے کی تحقیقات کے ائیر ہیڈکوارٹرز نے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا۔طیارہ حادثہ میانوالی کے نزدیک پیش آیا ہے۔ 

مزید تفصیلات کا انتطا ر ہے ۔۔۔۔۔۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں