میاں نواز شریف کے لیے پاکستانی نوجوان نے حرم مکہ سے ایسی تصویر بھیج دی کہ ۔۔۔۔

میاں نواز شریف کے لیے پاکستانی نوجوان نے حرم مکہ سے ایسی تصویر بھیج دی کہ ۔۔۔۔

اسلام آباد: میاں نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی اپنے دوسرے دن کے سفر کے لیے راولپنڈی پنجاب ہاؤس سے روانہ ہونے کے لیے تیار ہے ۔ان کے چاہنے والوں کی طرف سے ریلی میں شرکت کی جارہی ہے تاہم جو ( ن ) لیگ کے جیالے ملک سے باہر ہیں ان کی طرف سے  سوشل میڈیا پر بھی اپنے جذبات کا اظہا ر کیا جارہاہے ۔

مریم نواز کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ن لیگ کے جیالے نے حرم مکہ سے اپنی تصویر ساتھ لکھا کہ

"ﯾﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ، ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺗﯿﺮﮮ ﺣﻮﺍﻟﮯ ،ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﺮ ﻭﺭﮐﺮﺗﯿﺮﮮ ﺣﻮﺍﻟﮯ، ﯾﺎﺭﺏ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮ ﺳﻼﻣﺖ ﺭکھ ﺳﺐ ﮐﻮ آﻣﯿﻦ ثمہ آﻣﯿﻦ"۔

ﯾﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺗﯿﺮﮮ

6119af0489ead43b60a8d7d7c6fc5faa