لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ میں اپنے والد کے ساتھ قافلے میں شرکت کرنا چاہتی تھی اور انکے ساتھ ہی لاہور جا نا چاہتی تھی جس کے لیے میں اپنے والد سے اجازت مانگی لیکن مجھ والد نے حکم دیا کہ ایک دن پہلے لاہور چلی جاﺅ۔
مریم نواز سے اپنے ٹویٹ میں کہامیرے اصرار کرنے پر والد صاحب نے کہا کہ یہ باپ کا حکم ہے جس پر میں خاموش ہو گی ان کا مزید کہنا تھا ہمارا خیال تھا کہ ہماراقیام جہلم میں ہوگا لیکن یہ نہیں پتا تھا کہ یہ رات راولپنڈی میں گزارنی پڑے گی۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔