نئی فلم میں کرینہ کپور کو کاسٹ کرنے کی خواہش ہے، روہت شیٹھی

نئی فلم میں کرینہ کپور کو کاسٹ کرنے کی خواہش ہے، روہت شیٹھی

ممبئی: بالی ووڈ  فلمساز  روہت شیٹھی نے کہا ہے  کہ وہ مستقبل میں اپنی نئی فلم میں کرینہ کپور خان کو کاسٹ کرنے کے خواہشمند ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز روہت شیٹھی نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار کے لئے اداکارہ کرینہ کپور خان کو کاسٹ کرنے کے خواہاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر انہوں نے’’ گول مال 5 ‘‘ بنائی تو فلم میں کرینہ کپور خان سے کیمیو رول کے لئے نہیں بلکہ مرکزی کردار کے لئے رابطہ کیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں