وسیم اکرم کی اہلیہ کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی : پاکستانی کرکٹ سٹار وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

وسیم اکرم کی اہلیہ کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی : پاکستانی کرکٹ سٹار وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں نجی یونیورسٹی میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب کے دوران سٹار فاسٹ باولر وسیم اکرم کی اہلیہ بھی پاکستانی رنگ میں رنگ گئی اور انہوں نے جم کر ڈانس کیا۔تاہم ڈانس کی ویڈیو بھی بنائی جو ایک ٹوئٹر صارف نے اپنے اکاونٹ سے شیئر کی اور اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔