اسلام آباد : اداکارہ آمنہ شیخ نے دوسری شادی کر لی۔ انہوں نے شادی بارے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے شوہر کے ساتھ بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ۔
e884433655498bbaf2b4ca091ac000ec
انہوں نے کہا کہ انہوں نے شادی کر لی ہے اور ان دنوں وہ اپنے شوہر کے ساتھ دبئی میں ہیں۔
5873d9333b1b05b52c56ae658933873c
انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر کا تعلق شوبز انڈسٹری سے نہیں ہے۔ آمنہ الیاس کی پہلی شادی اداکار محب مرزا سے ہوئی جو 14سال برقرار رہی،ان کی ایک بیٹی بھی ہے جو نئی تصاویر میں جوڑے کے ساتھ نظر آ رہی ہے۔