مایا علی کی ڈرامہ سیریل”پہلی سی محبت“ سے چھوٹی سکرین پر واپسی

مایا علی کی ڈرامہ سیریل”پہلی سی محبت“ سے چھوٹی سکرین پر واپسی

اسلام آباد : ا داکارہ مایا علی نے ڈرامہ سیریل”پہلی سی محبت“ سے چھوٹی سکرین پر واپسی اختیار کر لی۔

مایا علی نے چار سال کے وقفے کے بعد ڈرامہ سیریل”پہلی سی محبت“ سے چھوٹی سکرین پر واپسی اختیار کی ہے ۔

انجم شہزاد کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈرامہ سیریل”پہلی سی محبت“ آئی ڈریم انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنایا جا رہا ہے۔