جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے پاکستانی فالوورز سے مدد مانگ لی

جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے پاکستانی فالوورز سے مدد مانگ لی
کیپشن: جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے پاکستانی فالوورز سے مدد مانگ لی
سورس: فائل فوٹو

لندن: وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی ایک الجھن کو سلجھانے کے لیے پاکستانی فالوورز سے مدد مانگ لی ہے۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی فالوورز سے مدد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر مانگی ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستانی صارفین سے کہا ہے کہ میرے پاکستانی فالوورز کے لیے سوال؟

001a3143410bba026e7146e84f74332b

انہوں نے پوچھا کہ کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ میں عظیم نصرت فتح علی خان کے گیت اتھرا عشق نی سون دیندا کے گانے کا انگریزی ترجمہ کیسے تلاش کروں۔