طارق فاطمی کی امریکی قومی سلامتی کی مشیرسوزن رائس سےملاقات

طارق فاطمی کی امریکی قومی سلامتی کی مشیرسوزن رائس سےملاقات

اسلام آباد: معاون خصوصی طارق فاطمی کی امریکی قومی سلامتی کی مشیرسوزن رائس سےملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامور،انسداددہشت گردی،دفاع اوراقتصادی تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

طارق فاطمی نےسوزن رائس کودہشت گردی کےخلاف کامیابیوں سےمتعلق آگاہ کیا۔اس موقع پر سوزن رائس نے کہا کہ امریکا پاکستان کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

مصنف کے بارے میں