لاہور:محمودبوٹی میں اسٹیل ملز کا رولنگ ویل کھلنے سے فیکٹری کی چھت گر گئی

لاہور:محمودبوٹی میں اسٹیل ملز کا رولنگ ویل کھلنے سے فیکٹری کی چھت گر گئی

لاہور: سٹیل ملز کا رولنگ ویل کھلنے سے فیکڑی کی چھت گر گئی ۔  امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ،امدادی کارروائیاں جاری  ہیں۔  رولنگ ویل کےٹکرے قریبی گھروں پرگرنےسے ایک شخص جاں بحق ،6افرادزخمی ہو گئے ۔بوائلرکےٹکڑوں قریبی گھروں پرگرنےسے ،6افرادزخمی 2 کی حالت تشویش ناک  بتائی جاتی ہے۔


نیوویب ڈیسک< News Source