کابلی نوجوانوں نے افغان روایات کو جدید بنانے کا خوب صورت طریقہ ڈھونڈ لیا

کابلی نوجوانوں نے افغان روایات کو جدید بنانے کا خوب صورت طریقہ ڈھونڈ لیا

کابل :افغان نوجوانوں نے جرائم منشیات اور تشدد کے غبار سے باہر نکلنے کا عزم کیاکابلی نوجوانوں نے افغان روایات کو جدید بنانے جرائم منشیات اور تشدد کے غبار سے باہر نکلنے کا خوب صورت طریقہ ڈھونڈ لیا ،یہ نوجوا ن یوٹیوب سے ویڈیو دیکھ کر فری اسٹائل سائیکلنگ کا فن سیکھتے ہیں۔
اس گروپ میں 15 لڑکیاں بھی شامل ہیں۔گروپ لیڈر 18 سالہ اصغر مہر زادہ کا کہنا ہے کہ جب وہ باہر پریکٹس کے لیے جاتے ہیںتو انہیں بحفاظت واپس آنے کا یقین نہیں ہوتا۔
16. سالہ زہرا رونا کا کہنا ہے کہ ہم جنگ سے تنگ آچکے ہیں۔ اور کچھ نیا کرنا چاہتے ہیں۔یہ گرد آلود پہاڑیوں کے علاوہ ایک فٹ بال میدان میں بھی اپنی مشق جاری رکھتے ہیں۔