حافظ حسین احمد دوبارہ جے یو آئی میں شامل 

حافظ حسین احمد دوبارہ جے یو آئی میں شامل 
سورس: File

کوئٹہ : بلوچستان میں جےیوآئی کے منحرف اراکین دوبارہ جےیوآئی میں شامل ہو رہے ہیں۔ حافظ حسین احمد نے دوبارہ مولانا فضل الرحمن کی قیادت پر اظہار اعتماد کردیا۔ 

نیو نیوز کے مطابق حافظ حسین احمد کو دو سال قبل جے یوآئی نے پارٹی پالیسی کے خلاف ورزی پر پارٹی سے نکال دیا تھا۔ 

حافظ حسین احمد کوئٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور معافی مانگ کر دوبارہ سے پارٹی جوائن کرلی ۔

مصنف کے بارے میں