پی ایس ایل پویلین کا پہلا انعام لاہور اور خیبر پختونخواہ کےشائقین کرکٹ نے جیت لیا

پی ایس ایل پویلین کا پہلا انعام لاہور اور خیبر پختونخواہ کےشائقین کرکٹ نے جیت لیا

لاہور: نیونیوز کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے شروع کیئے جانے والے پی ایس ایل پویلین کے پروگرام کے دیوانوں کی جابب سے موبائل انعامی مقابلے میں پہلے ہی دن لاہور اور خیبر پختونخواہ کے نوجوانوں نے جدید موبائل فون اپنے نام کرلیے ۔

پہلے دن پوچھا گیا سوال تھا :۔ پچھلے پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کون سی تھی ۔

واضح رہے کہ یہ انعامی سلسلہ ایس ایچ ایس شاپرز۔کام کے تعاون سے شروع کیا گیاہے ۔ مقابلے میں حصہ لینے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:۔(shsshoppers.com)

روزانہ سوال کا جواب دے کر آپ بھی اس لکی ڈرا میں شامل ہو سکتے ہیں۔

درست جواب دینے والوں میں

  

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں