برازیل:ہڑتال کے دوران 100سے زائد افراد ہلاک

برازیل:ہڑتال کے دوران 100سے زائد افراد ہلاک

برازیل کے صوبے اسپریتو سانتو  میں پولیس کی 6روزہ ہڑتال کے دوران سوسے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

برازیل کی ملٹری پولیس نے مراعات اور کام کرنے کے ماحول سے ناخوش ہو کر احتجاجا ہڑتال کر رکھی ہے ، جس کے بعد برازیل کے صوبے اسپریتو سانتو  میں پولیس کی 6روزہ ہڑتال کے دوران 100سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پولیس اہلکار تنخواہوں میں اضافے کامطالبہ کررہے ہیں۔ادھرعلاقے میں فوجی دستے امن وامان کی صورتحال پرقابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں