امریکی مسلمانوں نے ٹرمپ کو واضع پیغام دے دیا ۔۔!!!

امریکی مسلمانوں نے ٹرمپ کو واضع پیغام دے دیا ۔۔!!!

واشنگٹن: امریکی صدر کی مسلمان مخالف پالیسیوں کے خلاف مسلمانوں نے ٹرمپ کو واضح پیغام دے دیا۔امریکی کانگرس کے سامنے باجماعت نماز ادا کی۔

سات مسلم ممالک کے شہریوں کی امریکہ میں داخلہ پر پابندی کے احکامات دینے کے خلاف امریکی مسلمانوں نے کانگرس کی عمارت کے باہر باجماعت نماز ادا کرکے ڈونلڈ ٹرمپ کو واضح پیغام دیا ہے۔

امریکی مسلمانوں کی بڑی تعداد نے باجماعت نماز میں شرکت کی۔ نماز ادا کرنے کی ویڈیو  تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

مصنف کے بارے میں